2019 میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت کواستحکام ملا،2020 عوام کا سال ہے، سینیٹر فیصل جاوید

1 163

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ 2019 میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت کواستحکام ملا،2020 عوام کا سال ہے۔ایک بیان میں سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ 2019 میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت کواستحکام ملا۔ انہوںنے کہاکہ معیشت کے استحکام کی پوری دنیا معترف ہے، 2020 میں اسکے ثمرات عوام تک پہنچائے جائینگے۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم نے تمام وزراء کو ہدایات جاری کی ہیںکہ اپنا تمام تر فوکس عام آدمی کی زندگی کو بہتر کرنے پر لگائیں۔سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ چنانچہ 2020 ہے عوام کا سال ہے ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں کیمرہ لگانے کا الزام اپوزیشن […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.