بیلہ ایس ایچ او کی بڑی کاروائی گذشتہ روز چوری ہونے والے بھیڑ بچے چار گھنٹوں میں برآمد ملزم گرفتار
بیلہ(رپورٹ رشید بلوچ)
بیلہ ایس ایچ او بیلہ کی کامیاب کاروائی گذشتہ روز میراں پیر وانگ سے بھیڑ بچے سمیت چوری کی گٸ چار گھنٹوں میں برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج بیلہ ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی کی ہدایت پر اے ایس پی صدام حسین خاصخیلی کی نگرانی میں ایس ایچ او بیلہ انسپیکٹر محمد اسحاق رونجھو اپنی پولیس پارٹی سب انسپکیٹر محمد یعقوب رونجھو اسنٹنٹ سب انسپیکٹر اکبر موسیٰ کانسٹیبل سجاد حسین کے ہمراہ کامیاب کارواٸ میراں پیر وانگ سے سید علی شاہ ولد ستار شاہ کی بھیڑ بچے سمیت چوری کی گٸ چار گھنٹے کے اندر بھیڑ بچے سمیت برآمد ملزم دلدار ولد قادر بخش اور غلام رسول ولد نبی بخش ساکن سانگھڑ سندھ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا مزید تفتیش جاری بیلہ میں منفی سرگرمیوں منشیات اور چوری کی وارداتوں میں ملوث افراد پر کوئی رعایت نہیں بخشی جاۓ گی ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھو
[…] رشید بلوچ) ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھو نے بیلہ میں منشیات فروشوں کے لیے […]