صوبائی حکومت میرٹ پر یقین رکھتی ہے،بشریٰ رند

0 91

۔حکومت اہلیت پر باصلاحیت نوجوانوں کی بھرتی کے عمل کو یقینی بنارہی ہے ۔پارلیمانی سیکریٹری

۔بلاجواز الزام تراشی کا مقصد باصلاحیت نوجوانوں کی حوصلہ شکنی اور بھرتی کے عمل کو مشکوک بنانا ہے۔پارلیمانی سیکریٹری

۔الزامات کا مقصد بھرتی کے عمل کو دباؤ میں لاکر مرضی کے نتائیج کا حصول ہے۔پارلیمانی سیکریٹری

۔موجودہ حکومت عوام کے روزگار کے زرائع کے تحفظ اور روزگار کے مواقعوں میں اضافہ کر رہی ہے۔پارلیمانی سیکریٹری

۔ بے روزگاری کے خاتمے کے لیۓ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں 800 آسا میاں تخلیق کی گئیں۔پارلیمانی سیکریٹری

۔اسی طرح دیگر محکموں میں بھی خالی آسامیوں پر بھرتی کا عمل جاری ہے۔پارلیمانی سیکریٹری

۔وزیراعلئ نے 1500کنٹریکٹ اساتذہ اور سی اینڈ ڈبلیو کے 360 عارضی ملازمین کو مستقل کیا۔پارلیمانی سیکریٹری

۔سرحدی علاقوں میں بارڈر ٹریڈ بحال کر کے لوگوں کے روزگار کا تحفظ دیا گیا۔پارلیمانی سیکریٹری

۔وزیراعلئ کا وژن اور مشن لوگوں کے گھروں کے چولہے روشن رکھنا ہے۔پارلیمانی سیکریٹری

۔الزام تراشی کرنے والوں کو یہ برداشت نہیں کہ لوگوں کو روزگار دینے کا کریڈٹ بھی وزیراعلئ میر عبدالقدوس بزنجو کو ملے ۔پارلیمانی سیکریٹری

۔جو اپنے دور حکومت میں کچھ نہ کرسکے اب وہ منفی سیاست کر کے اپنی ناکامی چھپانا چاہتے ہیں۔پارلیمانی سیکریٹری

۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں میرٹ پر بھرتی کے عمل کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ گا۔پارلیمانی سیکریٹری

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.