زاہد خان نے پورے ژوب ڈویژن کرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

0 256

بارکھان (ویب ڈیسک) ژوب ڈویژن قائد اعظم ٹرافی میں خان زاہد خان نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ٹوپ کرنے والے خان زاہد خان جن کا تعلق بلوچستان بارکھان سے ہے ثابت کیا کہ بلوچستان میں بھی ٹیلنٹ کی کمی نہیں 17 بال پر 70 رنز بنا کر بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا قائد اعظم ٹرافی میں ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی حاصل کیا ژوب ڈویژن میں 7 اضلاع میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے زاہد خان کو بارکھان بلکہ پورے بلوچستان سے لوگوں نے مبارک باد پیش کی جس پر زاہد خان نے ان کا شکریہ ادا کیا اور مزید کہا کہ ہم بارکھان کرکٹ کو مزید فعال کرینگے اور محنت کرکے بارکھان کا نام روشن کرینگے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.