پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

4 819

 

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

 

نگراں حکومت نے پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت وفاقی حکومت نے پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے ہے مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 1 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس وقت پٹرول کی قیمت 267.34 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 276.21 روپے ہے۔

 

آزاد امیدوارنے ہاتھ جوڑ کر ووٹ مانگنا شروع کردیا،رونے بھی لگے

 

چائلڈ اداکاروں کی ڈراموں میں کام پر پابندی عائد؟

You might also like
4 Comments
  1. […] پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان […]

  2. […] پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان […]

  3. […] پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان […]

  4. […] پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.