سونے کی قیمت میں بڑی کمی

1 180

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2082ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تقویمی سال 2024 کے پہلے دن 24قیراط

چائلڈ اداکاروں کی ڈراموں میں کام پر پابندی عائد؟

 

کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 219700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 258روپے کی کمی سے 188357 روپے کی سطح پر آگئی۔اسکے برعکس فی تولہ چاندی

بھارتی باؤلر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر چل بسے

 

کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2680روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2297.66روپے پر مستحکم رہی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] سونے کی قیمت میں بڑی کمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.