کوئٹہ:ہمارے ساتھیوں پرپارٹی چھوڑنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا ،سردار اختر جان مینگل
کوئٹہ:ملک میں جنرل الیکشن کے اعلان ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیوں صحیح شروع نہیں ہو پائی
کوئٹہ: جمہوری پروسز کے تحت عوام کو حق دیا جائے کہ اپنے من پسند امیداروں کو منتخب کرے
کوئٹہ:یہاں ہمیشہ غیر جمہوری قوتوں نے جموریت کو لپٹنے میں کامیاب رہے ہیں۔
کوئٹہ:غیر جمہوری قوتوں کے ساتھ جموریت کو لپیٹنے میں اقدام میں سیاسی جماعتوں کا بھی اہم رول رہا ہے
کوئٹہ:2018 فیضیابی جبکہ 2024 الیکشن فیصل آبادی الیکشن ہوگا
کوئٹہ:آج بھی بی این پی کی کئی ساتھی لاپتہ ہیں
کوئٹہ: جنرل مشرف دور سے آج تک بی این پی کو کمزور کرنے کی سازشیں جاری ہیں
کوئٹہ:ہم نے عوامی کی حقوق کیلئے ہمیشہ جدوجہد کی
کوئٹہ: ریاستی ادارہ آئی ایس ائی کی خواہشات ہیں کے برعکس بی این پی کو پزیرائی مل رہی ہے
کوئٹہ:ماضی میں بی این پی کے لوگوں کا قتل عام کیا گیا
آزاد امیدوارنے ہاتھ جوڑ کر ووٹ مانگنا شروع کردیا،رونے بھی لگے