شاہد خاقان عباسی کی تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار ہیں؟
شاہد خاقان عباسی کی تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار ہیں؟
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے شاہد خاقان عباسی کی تعریفیں شروع کر دی ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اپنے اصولی موقف پر ثابت قدم رہتے ہیں تو بلاشبہ اُن کی عزت، وقار اور سیاسی قد میں اضافہ ہو گا۔ انھوں نے اپنی جماعت میں چاپولسی اور غلامی کا راستہ نہیں اپنایا بلکہ بااصول اور جمہوری طرزعمل کے لئے آواز اٹھائی۔ یہ انتہائی قابل قدر بات ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے بیشتر رہنما چاہتے ہیں کہ شاہد خاقان عباسی ان کی جماعت میں شامل ہوجائیں تاہم حتمی فیصلہ عمران خان کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس میں ہوگا۔
[…] تحریک انصاف کے استعفوں کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر […]