جانتا ہوں مہنگائی ہے مسائل ہیں مگر ان چیلنجر پر قابو پائینگے،وزیراعظم

عمران خان کا امیدوار حفیظ شیخ جیتے گاسپریم کورٹ کا فیصلہ نہ کسی کی جیت ہے اور نہ ہار ،شیخ رشید

0 7

 جانتا ہوں مہنگائی ہے مسائل ہیں مگر ان چیلنجر پر قابو پائینگے،وزیراعظم

جہلم(جی این ایم)وزیراعظم عمران خان پنڈدادنخان جہلم کا دورہ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین ،وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری ،سمیت دیگر پی ٹی آئی کے رہنماں اور کارکنوں نے وزیراعظم کا پرجوش استقبال کیا
ورکروں نے وزیراعظم پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ،وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی قوم اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتی جب وہ صحیح معنوں میں اپنی تاریخ کا موازنہ نہیں کرتی پنڈدادنخان کے علاقہ قلعہ نندنہ میں البیرونی ہیریٹیج ٹریل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قرآن شریف کے اندر اللہ پاک نے ہمیں نصیحت دینے کے لیے بتایا کہ گزشتہ زمانوں میں کیا ہوا تا کہ ہمیں معلوم ہو کہ کیا اچھا ہے اور کیا برا ہے اور ہمیں اپنی زندگی کیسے گزارنی چاہئے وزیراعظم نے کہاکہ سارے جدید ممالک میں سب جگہ مسلسل چیزیں نکال کر دیکھا جاتا ہے
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.