عوام کو ریلیف پہنچانے کو اپنا فرائض منصبی سمجھتے ہوئے موثر اقدامات اٹھائینگے، محمد عارف محمد حسنی

0 235

چاغی (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف محمد حسنی نے اپنے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ دالبندین پولیس چیک پر مسلسل اطلاعات آرہی ہے کہ وہ گاڑیوں سے بھتہ لے رہے اور لوگوں کو ناجائز تنگ کررہے ہے کچھ مہینے پہلے دالبندین مغربی

ساہیڈ پر ایک چیک پوسٹ بنایاگیا تھا جس سے ایک رات میں لاکھوں روپے جمع کیاجارہا تھا اسکےخلاف میں نے سخت ایکشن لیا اور دالبندین پولیس کو وارننگ دی کہ چیک پوسٹ ختم کرے جس کے بعد اسےختم کیاگیا ابھی شکایتیں موصول ہورہی ہیں کہ دالبندین مشرقی چیک پوسٹ والے اپنے افسروں کو خوش کرنے کے لئے لوگوں کو تنگ کرر ہے ہیں جوکہ انتہائی غیر مہذبانہ اور ناقابل برداشت رویہ ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.