عمران نیازی کی توشہ خانہ چوری کیس میں آمد کا انداز چوری اوپر سے سینہ زوری کی عکاس تھا،اسلم غوری

0 269

عمران نیازی کی توشہ خانہ چوری کیس میں آمد کا انداز چوری اوپر سے سینہ زوری کی عکاس تھا ۔ترجمان جے یو آئی

قومی مجرموں کی معزز عدالتوں میں ایسی شاہانہ آمد سے عوام میں جرم کا احساس کم ہوتا جائے گا ۔اسلم غوری

ملزم کا عدالت سمیت جج کو اپنی مرضی کی جگہ پر بلانا دنیا میں عدالتی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔ترجمان جے یو آئی

تکبر اور غرور کا نمونہ عمران نیازی دن بدن اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے۔اسلم غوری

کل کو کوئی بھی مجرم کچھ غنڈوں کی جتھے میں آکر عدالتوں میں یوں ہلٹر بازی کرے گا ۔ترجمان جے یوآئی

قومی املاک کو پہنچایا جانے والے نقصان کی تلافی نیازی گھڑی چور سے کی جائے ۔اسلم غوری

ایسے ذہنی مریض کو جو لاڈ پیار دیا جارہا ہے وہ سمجھ سے بالاتر ہے ۔ترجمان جے یو آئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.