مہوش حیات نے اپریل کی پہلی تصویر شیئر کردی

0 654

مہوش حیات نے اپریل کی پہلی تصویر شیئر کردی

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مہوش حیات نے اپریل کا مہینہ شروع ہوتے ہی اپنی تصویر شیئر کردی۔رات 12 بجتے ہی اپریل کا مہینہ شروع ہ

وا تو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مہوش حیات نے اپنی دلکش اور رات کی مناسبت سے تصویر شیئر کردی۔مہوش حیات کی تصویر کو کچھ ہی منٹ میں 27 ہزار سے زائد لائکس ملے اور سیکڑوں مداحوں نے انکی تعریف بھی کی۔مہوش حیات نے اپنی تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا نائٹ نائٹ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.