خاران میں ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا

0 34

خاران شہر میں زوردار دھماکہ، ذرائع کے مطابق مغرب کے بعد خاران شہر میں زوردار دھماکہ ہوا، دھماکے کی آواز سے شہر میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ذرائع کے مطابق دھماکہ ڈپٹی کمشنر آفس روڈ حساس ادارے کے دفتر کے قریب ہوا ہے تاہم دھماکے سے کوئی جانی و مالی نقصانات کی اطلاع اب تک موصول نہیں ہوئی، دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.