دوحہ میں قطر منصوبہ 2019کی نمائش کا افتتاح

0 216

 دوحہ میں قطر منصوبہ 2019کی نمائش کا افتتاح کردیا گیا ہے، یہ نمائش تعمیرات اور صنعتوں سے متعلق ہے جس میں 34ممالک اور خطوں کی 500کمپنیاں شرکت کررہی ہیں نمائش 25000رقبہ میٹر رقبے پر لگائی گئی ہے،جس میں20000سے زیادہ شخصیات شرکت کریں گی۔کنونشن سنٹرمیں منعقد ہونے والی اس نمائش میں الجیریا،اسٹریا،بلجیم،چین،جرمنی ،بھارت، پاکستان ،ایران،اٹلی،کویت،پولینڈ ،رومانیاں ،روس ،ترکی اوربرطانیہ حصہ لے رہے ہیں،قطر منصوبہ2019کی یہ 16ویں نمائش ایک خصوصی کانفرنس ،تربیتی پرگرام ،ورکشاپ اور بی2بی میچ میکنگ پلیٹ فارم پر مشتمل ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.