
یوم مزدورپریکجیتی کا اظہارمزدور کے حقوق حاصل کرنے کیلے تاقیامت جدو جہداور قربانیاں دی جائیگی ، واپڈاھائیڈرو یونین
مسلم باغ !نامہ نگار! واپڈاھائیڈرو یونین سرکل جنرل سکریٹری گل حبیب کاکڑ چیرمین مسلم باغ ملک امیر محمد جنرل سکریٹری خیراللہ کاکڑ موسی خان کاکڑ جوائنٹ سکریٹری ضلع قلعہ سیف اللہ عبدالجلیل نائب صدر حاجی سراج الدین ودیگر مزدوران نے ایس او پیز کے تحت یوم مزدور منعقد کیا یوم شکاگوں پر روشنی ڈالتے ہوئے گل حبیب کاکڑ نے اپنے خطاب میں کیا کہ مزدور کوسب سے بڑے اتحاد واتفاق کا موجودہ دور میں جتنا ضرورت ہے شاہد پہلے کبھی نہیی تھا کیونکہ آج کے سیا ستدان کارخانوں صنعتوں اور فیکڑیوں کے مالک ہیں اور سرمایہ دار روز اول سے نین الاقوامی سامراج کا ایجنٹ ھے آج ہر فورم پر مزدوروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی سازش ہورہی ھے خیراللہ کاکڑ نے اپنے خطاب میں شکاگوں کے شہیدا کو سلام پیش کیا اور دنیا بھر کے مزدوروں کو اپنے حقوق حاصل کرنے اور مزدوروں کے جائز مقام حاصل کرنے کیلے مبارکباد دی اور کہاکہ مزدوروں کے حقوق سرمائیہ دار صنتکار مزدوروں کے بچوں کے روشن منتقل سے خائف ھے یہی حالت کسان بچارے کاھے اور جاگیردار کسی صورت کسان کے اولاد کوخوش پوش تعلیم یافتہ پسند نہیی کرتالہذا مزدوروں کے حقوق پرڈاکہ ڈالنے اور مزدوران کی استحصال کسی صورت واپڈا ھائیڈرو یونین قبول نہیی کرتی اور اپنے فورم سے مطالبہ کرتی ہے کہ پاکستان میں تمام مزدور اور ملازمین کے تنخواہ میں مہنگائی کی نسبت سے اضافہ کیا جائے انہوں نے آخر میں مرکزی جوائنٹ سکریٹری اور صوبائی حاجی محمد رمضان اچکزئی کے واپڈا ھائیڈرو یونین کے فورم سے مزدوروں کے حقوق کیلئے جتنی قربانیاں دی وہ روز روشن کیطرح عیاں ھے خیراللہ کاکڑ نے مزید اپنےخطاب میں واپڈا ملازمین کو رمضان اچکزئی اور مرکزی یونین نے 25فیصد اضافی الاونس ماہ رواں میں دلادی اور تمام واپڈا کے ملازمین ان کے قیادت میں متحد رہےگی تاکہ استحصالی قوتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جاسکے اور یوم شکاگوکے شہیدا کے ارمانوں کو پائیہ تکمیل تک پنچاسکے