وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی قیادت میں حکومتی وفد کی احتجاج پر بیٹھے ٹرانسپورٹرز سے ملاقات

0 130

کوئٹہ:اس موقع پر صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک ، رکن صوبائی اسمبلی میر لیاقت لہڑی اور کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات بھی موجود تھے

کوئٹہ:ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ، صوبائی وزیر میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: ٹرانسپورٹرز کے مسائل سن لئے ،وزیراعلیٰ سے بات کرکے جلد انکے مطالبات تسلیم کئے جائیں گے، میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی سے ٹرانسپورٹرز کے وفد کی ملاقات کروائیں گے، میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: جلد ہی ٹرانسپورٹرز کے 12 رکنی وفد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات کروا کر مطالبات پر غور ہوگا ، صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ:آج ہی ٹرانسپورٹرز کے مسائل کو حل کریں گے ، حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ: ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل کا احساس ہے ہم عوامی نمائندے ہیں انہیں ہر مشکل سے باہرنکالیں گے، صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.