ہالی ووڈ فلم گاڈزیلاکنگ آف دی مونسٹرز نمائش کیلئے پیش

2 163

لاس اینجلس ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر گاڈزیلا سیریزکی نئی فلم”گاڈزیلاکنگ آف دی مونسٹرز” جمعہ کے روز سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کردی گئی۔ ہدایتکارمائیکل ڈاوٹری کی اس فلم میں اداکاربریڈلے وائٹ فورڈ،ملی بوبی براون،وارا فرمیگا،کیلی شینڈلر اور چارلس ڈینس اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم جمعہ 31مئی کو سنیماگھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔

You might also like
2 Comments
  1. […] اینجلس /لاہور (ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کے سپر سٹار اور مشہور ریسلر ڈوین جانسن نے انسٹاگرام پر […]

  2. […] کنگ چارلس اور ان کے بیٹوں کے ’’پولو فرینڈ‘‘ اچانک انتقال کر گئے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.