پاکستان دنیا کا ساتواں ایٹمی طاقت

0 297

پاکستان ساتواں ایٹمی طاقت پر امن مقاصد کیلئے دنیا کے تمام ممالک ٹیکنالوجی کے دوڑ میں ایک دوسرے سے بازی لے جانے میں مصروف ہیں حتیٰ کہ دونوں سپر پاور اس وقت شک وشبہ میں مبتلا ہے کہ ایک دوسرے پر ٹیکنالوجی کے اعتبار ہے اعتماد نہیں کرے بلکہ سلامتی کونسل میں پابندیوں کے آڑ میں خطرناک ٹیکنالوجی کے حصول اور ایجاد پر پابندیا عائد کرنے کیلئے دنیا کی حمایت چاہتے ہیں ٹیکنالوجی امن تک تو تمام دنیا کی ضرورت اور حق ہے لیکن جدید ترین ٹیکنالوجی کے اگر ہم صرف کمپیوٹر اور انٹرنیٹ موبائل کمپنیوں کا جائزہ لے تواب تمام دفتری کام کارخانے دار کو گھنٹہ مال اور خام مال دنیا بھر کے ممالک کا اندازہ چند منٹوں میں نقصان اور فائدے کا ہوسکتا ھے اسی طرح انجنیئر اور میکینکس کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے زریعے مختلف قسم کے عمارات اور سڑکوں کے نقوش با آسانی کھینچ سکتے ہیں اگر ہم ٹیکنالوجی حاصل کر نیوالے ممالک کے سالانہ آمدنی پر طاہرانہ نظر دوڑاے تو دنیا کے امیر ترین ممالک یعنی تیل پیدا کرنے والے ممالک کی سالانہ آمدنی کا موازنہ کرے تو یقینا اوپیک ممالک کی امدنی ٹیکنالوجی والے ممالک کے مقابلے میں بہت کم ھے سعودی عرب دنیا میں وافر مقدار میں تیل پیدا کررہا ہے اس کے مقابلے میں سنگاپور ایک چھوٹا لیکن ٹیکنالوجی فروخت کرنے والا ملک ھے سعودی کے مقابلے میں اس کی سالانہ آمدنی پچاس فیصد زیادہ ہے پاکستان نے شدید بین الاقوامی دباو¿ کے باوجود 28 مئی 1998 میں چھہ ایٹمی دھماکے کامیابی سے کیے اور بارہا کہہ چکا ھے کہ پاکستان صرف اور صرف پر امن مقاصد کیلئے دھماکے کر چکا ہے اگر چہ پاکستان کو بجلی کی اشد ضرورت ہے اور عوام کا دیرینہ مطالبہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا جاری وساری ھے اور حقیقت میں کارخانے دار اور زمینداروں کیلئے لوڈشیڈنگ ایک معصیبت ھے فصلات کو ہر سال اربوں روپے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتاہے تمام شعبے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متاثر ہورہے ہیں لیکن پاکستان ایٹمی قوت ہونے کے باوجود تاحال جو فری توانائی سے محروم ہے اس کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان کی ایٹمی توانائی محفوظ ہاتوں میں ہے اور صرف اور صرف سپرطاقت امن مقاصد کیلئے ہیں اگرچہ ہندوستان بہت پہلے ایٹمی دھماکے کر چکا ہے اور پاک وہند کے درمیان مسئلہ کشمیر پاکستان بننے یعنی 1948 سے سرد میری کا شکار ہے لیکن عالمی برادری نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر کافی اعترات کیے اور پاکستان پر پابندیاں عائد کی اور دوسری طرف ہندوستان کی مکمل حمایت کی اللہ کا، فضل ہے کہ پاکستان ایٹمی قوت بنا اور اب دشمن کے نا پاک عزائم خاک میں ملے کشمیریوں پر جو مظالم ڈھائے جارہے ہیں پاکستان بار بار اقوام عالم میں قرار داد پیش کرچکا ہے اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا جوکہ پاکستان کا اخلاقی فرض ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.