عبدالقدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد کی ناکامی میں نصب اللہ مری کا اہم کردار تھا،محمد آصف ترین

0 358

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد کی ناکامی میں نصب اللہ مری کا اہم کردار تھا بلوچستان میں عدم اعتماد کے خلاف کھڑا ہوکر جہوری اقدار کا ساتھ دیا کوہلو کے بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ بات محمد آصف ترین نے صوبائی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد تحریک کی ناکامی میں میر نصیب اللہ مری نے اہم کردار ادا کیا عدم اعتماد کے خلافت کھڑے ہوکر ثابت کیا کہ وہ جمہوریت و جمہور کے داعی ہے اس کے علاوہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ڈسٹرکٹ کوہلو میں تمام نشستیں جیتنا کوہلو کے عوام کا میر نصیب اللہ مری کی قیادت اور رہنمائی پر مکمل اعتماد ہے اور انشاء اللہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کرینگے انہوں نے مزید کہا کہ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں انکا ساتھ کھڑا ہو کر سیاسی بصیرت اور فکر و فہم کا مظاہرہ کیا ھے جس پر تحریک انصاف بلوچستان فخر کرتی ھے کہ انہوں نے بیکاو کی بجائے مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.