اسٹینڈز کی صفائی، بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے رویے کی تعریف

1 4

لندن  بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے اچھے رویے کی تعریف ہونے لگی۔نیوزی لینڈ سے میچ کے بعد اسٹینڈز صاف کرکے شائقین نے نئی مثال قائم کی تھی،اس کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،اس مقابلے میں جہاں ایک طرف گرین شرٹس نے کیویز کا غرور توڑا وہیں بہت سے پاکستانی شائقین میچ کے بعد بھی گرانڈ پر رکے رہے اور ایجبسٹن کے اسٹینڈز کی صفائی کی۔عام طور پر ٹیم کی کامیابی کے بعد تماشائی اسٹیڈیم سے باہر نکل کر گلیوں میں خوشیاں منانا شروع کردیتے ہیں، کرکٹ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ پاکستانی شائقین نے اسٹینڈز سے کچرا صاف کیا۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار ڈیوڈ دھون کے صاحبزادے اور نوجوانوں کے پسندیدہ اداکار ورون دھون کی اپنی دیرینہ دوست نتاشا دلال کی شادی کی تقریب مہاراشٹرا کے علی باغ میں ایک پرتعیش فائیو اسٹار ہوٹل ’’دی مینشن ہاؤس‘‘ میں منعقد ہوئیں جہاں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کی موجودگی میں شادی کی تمام رسمیں ادا کی گئیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.