اندرون ملک فلائٹ آپریشنز میں 31 اگست تک توسیع

0 174

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک پروازیں اڑانے کے اجازت نامے میں 31 اگست تک توسیع کردی۔ سول ایوی ایشن کے نوٹم کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سے پورے ملک میں پروازوں کی اجازت ہوگی جب کہ گلگت، اسکردو ائیرپورٹ پر صرف اسلام آباد سے پروازیں جائیں گی۔ نوٹم کے مطابق ملک کے دیگر تمام ائیرپورٹس پر اندرون ملک پروازیں بند رہیں گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.