بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جولائی سے ٹینڈرنگ کا آغازہوگیا ،سرفراز بگٹی
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ الحمد اللہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ یکم جولائی سے ٹینڈرنگ کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ ہماری حکومت نے اپنے ایک اور وعدے کو پورا کیا اور آج اور آج 240 ٹینڈرز جاری کر دیئے، اس کے لئے صوبائی کابینہ اور بیورو کریسی مبارکباد کی مستحق سروس ڈیلیوری کی طرف پورا کر دکھایا۔ یہ گڈ گورننس اور حق ہے جنہوں نے میر ہے۔ میرے اس خواب کو یہ گڈ گورنس اور سروس ڈیلیور ری کی طرح پہلا قدم ہے، ہم تمام پراجیکٹس کی مسلسل نگرانی کر کے ان کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ کو پایہ تک پہچنے گے