کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ شہر میں تجارتی مراکزاور تجارتی سر گرمیوں میں اضافے کے باعث اندرون شہر

0 4

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ شہر میں تجارتی مراکزاور تجارتی سر گرمیوں میں اضافے کے باعث اندرون شہر بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر شہر کے اطراف میں مجوزہ لنک سڑکوں پر تجارتی مراکز کے قیام کے ذریعہ تجارتی سرگرمیوں کے آغاز کا جا ئیزہ لینے کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔کمیٹی چیف سیکریٹری بلوچستان،ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات، کمشنر کوئٹہ،ڈی جی کیو ڈی اے اور ایڈمنسٹریٹر کیو ایم سی پرمشتمل ہو گی کمیٹی ایک ماہ کے اندر اپنی سفارشات پیش کریگی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.