گورنربلوچستان / بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن کا دورہ

3 197

. گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے ہیڈ کوارٹر پاکستان بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن اسلام آباد کا دورہ کیا.

. بوائے اسکاوٹس رضاکاران اپنی تمام سرگرمیوں کو وسعت دینے اور ادارے کی مکمل فعالیت کیلئے اپنے حصے کا بھرپور کردار ادا کریں. گورنر بلوچستان

. سکاؤٹس نہ صرف ایک تحریک ہے بلکہ یہ نئی نسل میں رضاکارانہ جذبہ ابھارنے اور صحتمند معاشرے کی تشکیل سے متعلق آگاہی کا نام ہے۔ گورنر ظہور آغا

. خدمت خلق کا جذبہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں سب سے زیادہ کارآمد ہوتا ہے. گورنر بلوچستان

. کسی بھی ہنگامی صورتحال اور قدرتی آفات میں بوائے اسکاوٹس اور گرلز گائیڈ کا کلیدی کردار ہے. گورنر بلوچستان

. اس موقع پر چیف کمیشنر پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن سرفراز قمر ڈاھا بھی موجود تھے

You might also like
3 Comments
  1. […] ن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے بزرگ سیاستدان و سابق وزیراعلی بلوچستان […]

  2. […] بلوچستان کی خواتین باصلاحیت ہیں، گورنربلوچستان […]

  3. […] ن) گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.