طقدرتی آفات کو ٹالنے کے لیے خصوصی دعاں کی ضرورت ہے، عبدالرحمن رفیق

0 139

طقدرتی آفات کو ٹالنے کے لیے خصوصی دعاں کی ضرورت ہے، عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے جنرل کونسل کا اہم دستوری اہم اجلاس بلوچستان کے قدیم دینی درسگاہ جامعہ مطلع العلوم بروری روڈ میں زیر صدارت جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے جنرل کونسل کے سینکڑوں اراکین نے شرکت کی اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ مسعود احمد نے ششماہی رپورٹ پیش کی اور اجلاس دو نشستوں پر مشتمل تھا اور اراکین جنرل کونسل نے جماعت کی فعالیت کے لیے مختلف تجاویز اور ضلعی

 

جماعت کے فیصلوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا آج خطبا یوم جمعہ کے موقع پر توبہ واستغفا ر کی اہمیت پر خصوصی روشنی ڈالی اور ملک اور قوم کے لئے خصوصی دعا وں کی اہتمام کریں اجلاس سے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی محمد روزی خان مولانا حافظ حسین احمد شرودی مولانا قاری مہر اللہ مولانا قاری انور الحق حقانی حاجی بشیر احمد کاکڑ حافظ مسعود احمد حاجی عنایت اللہ بازئی

 

حاجی عبدالعزیز خان خلجی ایڈووکیٹ مولانا خدا ے دوست مولانا قاری رحمت اللہ ذیشان مولانا حافظ تاج الدین مولانا مفتی عالم گل حاجی ولی محمد پریچ مولانا مفتی عبد الرشید مولانا حافظ سراج الدین مولانا مفتی محمد عارف شمشیر مولانا حافظ رحمن گل مولانا عبد اللہ مولانا علی محمد مہترزءمولانا محمد اکبر مینگل مولانا گل کرم حقانی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علما اسلام بارشوں سے متاثرین کو کسی صورت میں اکیلے نہیں چوڑ سکتے ہیں جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کارکنوں اور عوام الناس کے مشکلات اور مسائل سے غافل نہیں ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.