ہیلپنگ ہینڈ معذرو افراد کی بحالی کےلئے کوشاں ہے ،ڈائرےکٹر آپریشن
اسلام آباد ( بیورو چیف) ہےلپنگ ہےنڈ کے ڈائرےکٹر آپرےشن مانسہرہ پروفےسر ڈاکٹر بہادر شاہ نے کہا ہے کہ ےہ اےک لو کل ٹرسٹ ادارہ ہے جو کہ حکومت خےبر پختونخوا کےساتھ بااقاعدہ رجسٹرڈ ہے اس مےں مختلف شعبہ جات کام کر رہے ہےں جن فےزوتھراپی ،تعلےم سمےت دےگر کئی شعبہ جات شامل ہےں جو کہ کام کر رہے ہےں جس مےں کئی افراد ےہاں آکر علم کےساتھ ساتھ سےکھنے اور علاج معالجے کا شعبہ شامل ہےں جس مےں مرےضوں کا بہترےن کام کر رہے ہےں کلےنکل سروسز مےں Physical Therapy،Occupational Therapy،Orthotice & Prosthetice،Sports & Exercise،Psychpthptherapy،Speech & Language،Pathology،جبکہ دےگر کو رسز مےں Doctor In Physical،Therapy( DPy)،Diploma Technician،Laboratory Technician،Dental Technician،Radiology Technicianشامل ہےں اس نظام کو چلانے کےلئے ماہر اور تجر بہ سٹاف ،ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کی گئےں ہےں جو کہ مختلف شعبوبہ جات کو بہترےن نظم وضبط سے چلانے کےلئے کوشاں ہےں اےک سوال کے جواب مےں پروفےسر ڈاکٹر بہادر شاہ نے مےڈےا کو مزےد بتا ےا کہ فےزو تھراپی کے5سا لہ کورس کے علاوہ 6سا لہ ڈپلو مہ شامل ہےں کروا رہے ہیں ،نئے سا ل سےBSپروگرام شامل ہو جائےنگے ہمارے الحاق قبل ازےں رفاءانٹرنےشنل اسلام آ باد کےساتھ جبکہ اس سال سے تمام پروگرام خےبر مےڈےکل ےو نےورسٹی کےساتھ الحاق ہو نے کے بعد ان کےساتھ تمام پروگرام منسلک ہو جائےںگے فےز تھراپی کے حوالے سے بتاےا کہ ےہاں کے زےادہ تر مرےض لو کل ہےں اور کچھ دےگر علاقوں سے بھی ےہاں آ کر تعلےم حاصل کر رہے ہےں ہمارے پاس ہاسٹل کی سہولےات مےسر نہےں تاہم لو کل پرائےوےٹ ہاسٹل کی خدمات حاصل کر کے طلباءوہاں رہا ئش اختےار کر لےتے ہےں جس سے تعلےمی نظام کےساتھ وہ بھی چل رہے ہےں ۔اُنھوں نے کہا کہFSCکے بعد ےہاں طلباءو طالبات کو داخلہ دےا جاتا ہے اور ےہاں کورسز کر رہے ہےں ۔پانچ سالہ کورسز مےں خےبر مےڈےکل ےو نےورسٹی کے تحت ٹےسٹ انٹروےوز کے بعد داخلوں کا سلسلہ ہو جائےگا اُنھوں نے کہا کہ تمام شعبہ جاتے کے پرےکٹےکل کےلئے ادارہ ہذا کے اپنے کلےنکس و ہسپتال کی سہولت مےسر ہے جہاں پر طلباءعملی تربےت حاصل کر نے کےلئے کوشاں ہےں ۔اےک سوال کے جواب مےں اُنھوں نے کہا کہ کےو نکہ ہےلپنگ ہےنڈ اےک ٹرسٹ ہے اور اس مےں انتہائی مناسب فےس اور انتہائی مناسب اخراجات مےں جہاں کورسز کروائے جاتے ہےں اس مےں ےو نےورسٹی کے مقابلے مےں فےس مےں بھی انتہائی مناسب کےا گےا ہے جس مےں غرےب طلباءبھی مستفےد ہو سکےں ۔ ہےلپنگ ہےنڈ ٹرسٹ کی جتنی لو کل سطح پر انکم ہے اس کا 10/12فےصد تو سکالرشپ مےں چلاجاتا ہے جس مےں ےتےم بچوں کومکمل سکالر شپ دی جاتی ہے تا کہ اُن کو تعلےم تربےت مےں مناسب موقع فراہم ہو سکے ۔جبکہ ڈونرز کے سپانسر کی بدولت ہم بہت سے بچوں کو تعلےم و تربےت مےں رعاےت دےتے ہےں جبکہ اضافی اخراجات ہےلپنگ ہےنڈ ہےڈ آفس اسلام آباد بھی ہمارے ساتھ بھرپور تعاون و سر پرستی کر رہا ہے ۔اُنھوں نے کہا کہ سمسٹر مےں40طلابءکو داخلے دئےے جاتے ہےں ۔ےو نےن کو نسل کی سطح پر200معذرو بچوں کو سلےکٹ کےا جاتاہے جن کا علاج معالجہ آنے جانے کا خرچہ کھانے پےنے کے علاوہ 3000ہزار ماہانہ بھی دےتے ہےں جن سے بچے بنےادی ضرورےات پوری کر تے ہےں کےو نکہ معذرو افراد کو بھی معاشرے کا قابل شہر بناےا جاسکتا ہے ،ہم جن معذرو بچوں کا علاج کر نے کےلئے کوشاں ہےں وہ جب چلنے پھر نے کے قابل ہو جاتے ہےں اُنھےں دےگر عام سکولوں مےں تعلےم کےلئے داخل بھی کر دےا جاتا ہے جس سے وہ دےگر عام بچوں کی طرح تعلےمی سر گر مےوں مےں حصہ لےنے لگ جاتے ہےں مےر ی لو کل اور قومی سطح پر عوام اور ڈونرز سے درخواست ہے کہ وہ تمام لو گ ےہاں دورہ کرےں ےہاں آکر خدمات دےکھےں حقائق دےکھےں ،تعلےم و تربےت کا عملی حقائق کودےکھ کر فےصلہ کرےں کےو نکہ تمام شعبوں کو بےک وقت چلانے پر آمدن سے اخراجات زےادہ ادارہ مالی مشکلات کا شکار رہتا ہے اس کےساتھ مالی معاونت کرےں تاکہ ےہاں غرےبوں کو علاج معالجے کےساتھ ساتھ مقامی سطح پر معذور افراد کے علاج کےلئے بہترےن سہولےات کی فراہمی کا عمل جاری ہے اُنھوں نے کہا کہ ہمارے ادارہ مےں کئی مرےض اےسے بھی آتے ہےں کہ اُن کے علاج کے ساتھ ساتھ اُنھےں کراےہ بھی ہم دےکر کھر بھےجتے ہےں تاکہ وہ پرےشان نہ ہو ں ۔کےو نکہ معذور اور بےمار افراد معاشرے کا بوجھ نہ سمجھےں،بلکہ اُن کے علاج معالجے پر تو جہ دےں تو اللہ تعالیٰ بھی اےسے افراد کے علاج کر نے والوں کی غائب سے مدد فر ماتے ہےں اُنھوں نے کہا کہ معذور اور بےمار لو گوں پر تو جہ دےنے کی ضرورت ہے اےسے افراد کی بحالی کےلئے صدقات ذکواة ہےلپنگ ہےنڈ کو دےں تاکہ آپ کی دی ہو ئی رقم سے ضرورت مندوں کا علاج معالجہ کےا جا سکے ۔اُنھوں نے کہا ہمارا منشور اور سوچ ےہی ہے کہ ہم اس ادارے کو جلد ہی ےو نےورسٹی کا در جہ دےں تو ےہ اےشےاءکی پہلی ےو نےورسٹی ہو گی جو اپنے خدمات کے مقاصد کو لےکر چکے گی ۔اُنھوں کہا کہ ہم جہاں فےزوتھراپی سمےت دےگر شعبوں پر کام کر رہے ہےں وہاں مصنوعی اعضاءبھی فراہم کر تے ہےں حالانکہ وہ انتہائی مہنگے ہےں لےکن اگر مخےر حضرات تعاون کرتے ہےں تو ہم فری علاج معالجے کو ےقےنی بنا سکتے ہےں ۔