چیمبر آف کامرس بلوچستان نومنتخب ایگزیکٹو ممبران نے حلف اٹھایا

1 148

،ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے سالانہ جنرل باڈی کا مشترکہ اجلاس
اور ایگزیکٹو باڈی ممبران وعھددارن کی تقریب حلف برداری ایوان صنعت وتجارت کےھال واقع زرغون روڈ میں منعقد ھوئی جسمیں جنرل باڈی کےسینکڑوں اراکین نے شرکت کی
اور نومنتخب ایگزیکٹو ممبران نے حلف اٹھایا
حلف اٹھانے والوں میں ديگر کےعلاوہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری مولانا خورشید احمداور جمعیت کےصوبائی شوری کے رکن سردار یحی خان ناصر بھی شامل تھے
حلف برداری کے بعد چیمبرز کے ممبران آور جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے جوائنٹ سیکرٹری ظفرخان کاکڑ معاون ناظم مالیات حاجی قاسم خان خلجی۔ حاجی اختر محمد کاکڑ مولانا ھوتک اور دیگر مولانا خورشید اور سردار یحی ناصر کو ایگزیکٹو ممبرز منتخب ھونے پر مبارکبادی کے بعد گلےمیں ھار پہنا رھے ھیں ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] آباد(ویب ڈیسک) نومنتخب سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.