انٹربینک میں ڈالر بہت سستا

0 45

 

 

انٹر بینک میں کاروبار کہ دوران کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی دوروز کی مندی کہ بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروبار کہ آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر دس پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 2سو77 روپے 61 پیسے ہو گئی،واضح رہے پھچلے روز بھی پہلے سیشن میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو ئی تھی تاہم کاروبار کہ اختتام پر قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک بھر میں بارشیں کب اورکہاں ہوں گی؟

دوسری جانب 2 روز کی مسلسل مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ، اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس (145) پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار (259) پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا، اسٹاک مارکیٹ میں جمعے اور پیر کو شدید مندی کہ باعث سرمایہ کاروں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔

 

رواں سال کا آخری سورج گرہن کب لگے گا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.