امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا

0 126

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے بڑے مارچ اور جلسے کریں گے، کراچی اور اسلام آباد میں بڑا ملین مارچ کریں گے۔ آپ باہر جا کر پیغام دے سکتے ہیں، فلسطین کا مسئلہ ایسا ہے کہ یہ پاکستان کی بنیاد میں ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.