محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی

0 47

لاہور: رواں سال مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول سے 51 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات نے سال 2024 میں یکم جولائی سے 30 ستمبر تک ملک میں ہونے والی مون سون بارشوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے، اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں معمول سے 111 فیصد، سندھ میں 108 فیصد، پنجاب میں 48 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں۔

 

نارمل اور گلگت بلتستان میں معمول سے 2 فیصد زیادہ۔محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار میں مزید کہا گیا ہے کہ کشمیر میں معمول سے 21 فیصد کم اور خیبرپختونخوا میں معمول سے 5 فیصد کم بارشیں ہوئی ہیں تاہم ملک میں مون سون کے موسم میں اوسطاً 51 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ گئے ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.