پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

0 257

 پی ٹی آئی رہنما شہباز گل بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے راہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق شہباز گل کا نام اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے اس حوالے سے سمری وفاقی وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو بھجوائی تھی جس کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی گئی ہے اور شہباز گل کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.