تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا

0 106

تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا

تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔تحریک انصاف نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان علی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کیے جانے کا سرکلر جاری کردیا۔واضح رہےکہ تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹر وسیم شہزاد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ہیں۔

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا،چیف جسٹس

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.