ہم فلسطین کے ساتھ ہیں، کم جونگ ان
دنیا کے سب سے خطرناک لیڈر کافلسطین کےساتھ دینے کا اعلان
شمالی کوریا نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں جس میں آٹھ ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔اسرائیل کی فورسز کی جانب سے اسپتالوں اور اسکولوں سمیت پناہ گزین کیمپوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے جس میں خواتین اور بچے شہید ہو رہے ہیں۔
اس موقع پر شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر شمالی کوریا اور فلسطین کا پرچم لگا دیا ہے۔انہوں نے پرچم کی تصاویر لگاتے ہوئے ٹوئٹر (ایکس) پر لکھا کہ ہم فلسطین کے ساتھ ہیں۔
[…] ہم فلسطین کے ساتھ ہیں، کم جونگ ان […]