اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ناساز

0 143

 

اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ناساز

 

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی جس پر ڈاکٹرز کی ٹیم نے بیرک میں پی ٹی آئی چیرمین کا چیک کیا۔جیل ذرائع کے مطابق سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید چیرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ناساز ہوگئی اور ڈاکٹر کی ٹیم نے ان کا طبی معائنہ کیا۔جیل ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی چیرمین کو رات گئے معدے میں درد کی تکلیف تھی، جس پر ڈاکٹرز کی ٹیم نے بیرک میں پی ٹی آئی چیرمین کا چیک کیا، اور اس دوران جیل انتظامیہ بھی موجود تھی۔جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی جانب سے پی ٹی آئی چیرمین کو ادویات بھی فراہم کی گئیں۔

ہم فلسطین کے ساتھ ہیں، کم جونگ ان

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.