بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

0 146

بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ہندو برادری کے مذہبی تہور دیوالی پر بلوچستان حکومت نے ہندوسرکاری ملازمین کیلئے 31 اکتوبر تا2 نومبر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کے لئے 24 اکتوبر کو تنخواہوں کا اجراء بھی کردیا گیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.