حب: دنیا بھر میں 3 دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن منایا جائے گا: اسسٹنٹ کمشنر احمد ظہیر

0 3

(لسبیلہ صحافت نیوز)

اسسٹنٹ کمشنر محمد احمد ظہیر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 3 دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن منایا جائے گا جس کا مقصد معذوروں کو درپیش مسائل اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان کی انفرادیت اور حقوق کے حوالے سے سوچ اجاگر کرنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں معذروں کے عالمی دن کے مناسبت سے منعقدہ دوستانہ کرکٹ میچ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ھے

معذروں کے عالمی دن کے مناسبت سے کراچی اور حب کے معذرو ٹیموں کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا اس موقع اسنٹٹ کمشنر نے کہا موجودہ حکومت معذرو افراد کو سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف منصوبوں پر عملدرآمد کررہی ہے ان منصوبوں کی تکمیل سے معذور افراد معیار زندگی بلند ھوگی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.