خاران ایری کلگ کے سڑک خستہ حال اور سفر کیلے ناقابل بن چکی ہیں: الطاف حسین سیاپاد

0 0

صحافت نیوز
جمیعت علماء السلام بلوچستان کے صوبائی جنرل کونسل کے ممبر ضلعی سینئر رہنما خاران مولانا الطاف حسین سیاپاد نے اپنے بیان میں کہا کہ خاران ایری کلگ کے سڑک خستہ حال اور سفر کیلے ناقابل بن چکی ہیں اور ایری کلگ تنک کی خطرناک چڑھائی کسی وقت حادثہ کے سبب ہو سکتے ہے

ایری کلگ کے سڑک کئی سالوں سے خستہ حال ہے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں
عوام کا مطالبہ ہے کہ ایری کلگ سڑک کی بلیک ٹاپ اور چڑھائی کو کٹائی کیلے جلد قدامات کیا جائے

ایری کلگ کے سڑک عوام کیلے تکلیف دہ ہیں حکام بلا اور عوامی نمائندوں سے اپیل ہے کہ ایری کلگ کے خستہ حال سڑک اور چڑھائی کےلئے فنڈز دیا جاے
خاران ایری کلگ کے ناقابل سفر سڑک اور خطرناک تنک چڑھائی عوام کےلئے درد سر بن گئے

ایری کلگ کے سڑک اور چڑھائی کو کانٹے کیلے جلد قدامات کریں ایری کلگ کے خستہ حال سڑک
پر توجہ نہ دینا اور عوام کو مشکلات میں دھکیلنا ظلم ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.