مسلم باغ ، سٹی فیڈ ر پر نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن شروع
مسلم باغ
ایس ای لورالاہی اور ایکسین قلعہ سیف اللہ کے خصوصی ہدایت پر واپڈا مسلم باغ نے اج سٹی فیڈ ر پر نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف اپریشن شروع کیا اج سینکڑوں کنکشن کاٹ دیں ۔ اور اپریشن 31 دسمبر تک جارہی رہیں گی اپریشن میں ایس ڈی او محمد قاسم کاکڑ سب
ڈویژن چرمین ملک امیر محمد جنرل سیکرٹری خیراللہ کاکڑ لائن سپرڈینٹ حاجی سراج الدین ۔ عبدالجلیل حاجی اقبال فضل عبدالقیوم محمد آصف اور دیگر نے اس اپریشن میں حصہ لیا۔
تمام دکانداروں گھریلو صارفین ٹیوب ویل پلانٹوں کے خلاف اپریشن جاری رےگی انہوں نے عوام سے سے پرزور اپیل ہیں کہ اپنے بل جلد جمع کریں ۔ بصورت دیگر ان کا کنکشن کاٹ اور جرمانہ ہوگا۔ جو کاٹ کنکشن دوبارہ لگایا۔ اس کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی۔