علاقے کی غریب عوام شدید مشکلات سے دوچار ہے پینے کی صاف پانی کی قلت لوگ بوند بوند کیلئے ترس رہے ہیں، حافظ سراج الدین

0 275

کوئٹہ(پ ر) اغبرگ میں بجلی مسلسل خرابی کا نوٹس لیا جائے حافظ سراج الدین
جمعیت علماء اسلام اغبرگ یونٹ کے مجلس عاملہ کے اراکین نے مشترکہ بیان میں کہاکہ کوئٹہ اغبرگ میں بجلی کی 3فیڈر ہیں تینوں فیڈر مسلسل ایک ہفتے سے سنگل فیس آرھا ہے علاقے کی غریب عوام شدید مشکلات سے دوچار ہے پینے کی صاف پانی کی قلت لوگ بوند بوند کیلئے ترس رہے ہے لیکن واپڈا انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہورہا ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدلقدوس بزنجو صاحب سے پرزور مطالبہ کرتے ہے کہ کوئٹہ اغبرگ کے تینوں فیڈر کی بجلی کوئٹہ سٹی کے برابر کیاجائے کیونکہ کوئٹہ اغبرگ کے لوگ گیس جیسے نعمت سے بھی محروم ہےاور ہمارا ایم پی اے خرگوش کے خواب میں ڈوباھواہے اور انتظامیہ کی غفلت کے سختی سے نوٹس لیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.