میرا نے اپنی خوب صورتی کی وجہ بتا دی
میرا نے اپنی خوب صورتی کی وجہ بتا دی
سینئر اداکارہ میرا نے پاکیزگی اور خوش مزاجی کو اپنی خوبصورتی کی وجہ قرار دیا ہے۔
میرا کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگوں کی مدد کرنا، مدد لینا ہے ، میں ایک اچھی انسان ہوں، پاکیزہ ہوں۔
جس پر میرا کا کہنا تھا کہ میری خوبصورتی کی وجہ اچھی سوچ، اچھا اخلاق ااور پاکیزگی ہے۔
سوشل میڈیا پر میرا کی ایک خاتون صحافی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں صحافی خاتون نے سوال کیا کہ آپ دن بدن خوبصورت ہورہی ہیں آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟