پی ٹی آئی کے کون سے اراکین رابطے میں ہیں؟ خواجہ آصف کا دعوی

0 215

پی ٹی آئی کے کون سے اراکین رابطے میں ہیں؟ خواجہ آصف کا دعوی

ان کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی بات نہیں کریں گے، جو ان کیلئے مشکلات کھڑی کرے۔

انہوں نے کہا کہ اب دیکھتے ہیں اراکین کے رابطوں سے متعلق کس کا دعویٰ درست ثابت ہوتا ہے۔پروگرام کے دوران پرویزالہٰی کو اپنا امیدوار بنانے سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی صورتِ حال مسلسل بدل رہی ہے، ان کے کچھ دوست اس کام پر لگے ہوئے ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں توڑی جائیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.