صوبائی اسمبلیاں تحلیل کا معاملہ،آصف زرداری نے میدان مار لیا

1 348

صوبائی اسمبلیاں تحلیل کا معاملہ،آصف زرداری نے میدان مار لیا

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ میں دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، اگر وہ اسمبلیاں توڑیں گے تو ہم الیکشن لڑیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے انتخابات ہمارے حق میں ہیں نہ جمہوریت کے حق میں ہے۔

آصف زرداری نے کہا کہ اگر وہ اسمبلیاں نہیں توڑیں گے تو ہم اپوزیشن کرتے رہیں گے۔سابق صدر نے مزید کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عدم اعتماد لے کر آئیں گے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] اسمبلی تحلیل کرنے کےلئے ق لیگ کا پی ٹی آئی سے بڑامطالبہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.