خضدار میں زوردار دھماکہ

0 708

خضدار میں زوردار دھماکہ

خضدار(ویب ڈیسک)خضدار میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ،دو شہر ی زخمی ہو گئے ۔ لیویز کے مطابق خضدار کے علا قے کٹھان پل کے قریب سیکورٹی فورسز کی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ، دھماکے نتیجے میں دو شہری

زخمی ہو گئے ، لیویز نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لے لیکر شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.