غزہ اسرائیل جنگ،پاکستان بھی میدان میں کھود پڑا، اہم بیان جاری

1 472

 

غزہ اسرائیل جنگ،پاکستان بھی میدان میں کھود پڑا، اہم بیان جاری

بلوچستان سے اہم سیاسی شخصیات پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

پاکستان نے عالمی برادری سے فلسطینیوں پر جاری بمباری روکنے کے لیے کردار ادا کرنے اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ورلڈکپ کے دوران خوشی منانے والے کشمیری نوجوانوں کوگرفتارکیا گیا، کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی بند کرے۔

انٹربینک میں ڈالرپھر سے سستا

ترجمان نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سےجاری جنگی جرائم پر دنیا کو بات کرنی چاہیے، اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں، عبادت گاہوں اور تعلیمی اداروں پر حملے کیے گئے، پاکستان اسرائیل کے طبی مراکز پرحملوں کی بھی عالمی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو نہتے فلسطینیوں پر دوبارہ بمباری کے آغاز پر سخت مایوسی ہوئی ہے، پاکستان مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، عالمی برادری فلسطینیوں پر جاری بمباری روکنے کے لیے کردار ادا کرے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.