سال کے آغاز پر روپے کی اڑان جاری، ڈالر مزید سستا

2 379

سال کے آغاز پر روپے کی اڑان جاری، ڈالر مزید سستا

انٹربینک میں سال 2024 کی ٹریڈنگ کا آغاز ہو گیا، انٹربینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر 36 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 50 پیسے کا ہوگیادوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا تیزی پرآغاز دیکھا گیا، 100 انڈیکس 625 پوائنٹس اضافے سے 65 ہزار کی حد عبور

آخر کس نے یکم جنوری کو نئے سال کا پہلا دن بنایا؟

 

کرگیا، انڈیکس 65 ہزار 287 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔گذشتہ روز نئے سال کے پہلے ہی دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں ا?ئی تھی، سٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس میں 2210 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔ہنڈریڈ انڈیکس میں اضافے کے بعد 63 ہزار کی سطح دوبارہ بحال ہوگئی تھی، گذشتہ روز 100 انڈیکس 64662 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔گذشتہ سال 2023 میں جہاں

بھارتی باؤلر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر چل بسے

 

ملک کو سیاسی و معاشی عدم استحکام کا سامنا رہا وہاں دوسری جانب ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 50 روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

You might also like
2 Comments
  1. […] سال کے آغاز پر روپے کی اڑان جاری، ڈالر مزید سستا […]

  2. […] سال کے آغاز پر روپے کی اڑان جاری، ڈالر مزید سستا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.