رونالڈو نے والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر دنیا کا سب سے مہنگا تحفہ دے دیا

0 139

رونالڈو نے والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر دنیا کا سب سے مہنگا تحفہ دے دیا

 

کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے،

 

انہوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ والدہ نئے سال کی شروعات خوشی سے بھرپور لمحات کے ساتھ کریں، رونالڈو کی والدہ ڈولوریس اویرو اتوار کے روز 69 برس کی عمر کو پہنچیں۔پرتگیز سپر سٹار فٹبالر خاص طور پر ان کی سالگرہ منانے کے لیے ا?بائی علاقے میڈیرا پہنچے، رونالڈو نے اپنی والدہ کو

لاپتہ افراد کے حوالے سے چیف جسٹس کا اہم ترین بیان جاری

 

پورشے گاڑی تحفے میں دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔کرسٹیانو کے بیٹے رونالڈو جونیئر کی جانب سے گاڑی اپنی دادی کے حوالے کی گئی، اس موقع پر ان کی ا?نکھوں میں ا?نسو تھے، گاڑی میں بیٹھنے سے قبل انھوں نے پوتے کو گلے بھی لگایا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.