کوئٹہ : بلوچستان کے کاشتکاروں کا بلوچستان اسمبلی کی عمارت کے باہر دھرنا
کوئٹہ : دھرنا زرعی انکم ٹیکس میں اضافے اور سولرائیزیشن کی رقوم کی ادائیگی میں تاخیر کیخلاف کیا جارہا ہے،زمیندار ایکشن کمیٹی
کوئٹہ:15 جنوری تک بقایا زمینداروں کو سولر کے پیسے منتقل کئے جائیں، زمیندار ایکشن کمیٹی
کوئٹہ: ظالمانہ زرعی ٹیکس کسی صورت منظور نہیں کرینگے، زمیندار ایکشن کمیٹی
کوئٹہ: مظاہرین کا بلوچستان کے 28 ہزار ٹیوب ویلوں کو رقم منتقل کرنے تک 6 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ
نواب اسلم رئیسانی زمینداروں سے اظہار یکجہتی کے لئے دھرنے کی جگہ پہنچ گئے