ڈرامہ سیریل ”خدا اور محبت“3 میں کام نہ کرنے کی وجہ کاسٹ میں عمران عباس کا نہ ہونا ہے: سجل علی
ڈرامہ سیریل ”خدا اور محبت“3 میں کام نہ کرنے کی وجہ کاسٹ میں عمران عباس کا نہ ہونا ہے: سجل علی
لاہور (ڈیلی صحافت ویب ڈیسک) اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل “خدا اور محبت 3” میں کام نہ کرنے کی وجہ کاسٹ میں اداکار عمران عباس کا نہ ہونا ہے ۔ عمران عباس نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ڈرامہ سیریل “خدا اور محبت 3” میں اداکار فیروز خان کے مقابل اداکارہ سجل علی کو کاسٹ کرنے کی پیس کش کی گئی جسے اداکارہ نے مسترد کردیا ۔ اداکارہ نے اس پر اپنے ردعمل میں کہاکہ یہ سچ ہے کہ انہیں اس ڈرامے کے مرکزی کردار کی پیش کش کی گئی تھی لیکن اس ڈرامے میں کام نہ کرنے کی وجہ عمران عباس کا اس ڈرامے میں نہ ہونا تھا اور اگر وہ اس ڈرامے میں ان کے مد مقابل ہوتے تو وہ اس ڈرامے میں ضرور کام کرتیں ۔ اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل “خدا اور محبت 3” میں کام نہ کرنے کی وجہ کاسٹ میں اداکار عمران عباس کا نہ ہونا ہے ۔ عمران عباس نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ڈرامہ سیریل “خدا اور محبت 3” میں اداکار فیروز خان کے مقابل اداکارہ سجل علی کو کاسٹ کرنے کی پیس کش کی گئی جسے اداکارہ نے مسترد کردیا
۔ اداکارہ نے اس پر اپنے ردعمل میں کہاکہ یہ سچ ہے کہ انہیں اس ڈرامے کے مرکزی کردار کی پیش کش کی گئی تھی لیکن اس ڈرامے میں کام نہ کرنے کی وجہ عمران عباس کا اس ڈرامے میں نہ ہونا تھا اور اگر وہ اس ڈرامے میں ان کے مد مقابل ہوتے تو وہ اس ڈرامے میں ضرور کام کرتیں ۔