سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے بظاہر لگتا ہے انتخابات آئین کی دفعہ 226 کے تحت ہونگے ، شبلی فراز

0 15

سپرےم کورٹ کا فےصلہ تارےخی ہے بظاہر لگتا ہے انتخابات آئین کی دفعہ 226 کے تحت ہونگے ، شبلی فراز 

 ا سلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزےر اطلاعات شبلی فراز نے سےنےٹ الےکشن سے متعلق سپر ےم کورٹ کے فےصلے کو تارےخی قرار دےتے ہوئے کہا ہے بظاہر یہی لگتا ہے کہ انتخابات آئین کی دفعہ 226 کے تحت ہوں گے ۔ ہم مسلسل 2 نظریوں کی جنگ لڑرہے ہیں،
ہمار ا نظرےہہر منتخب نمائندہ پیسے کے بجائے اہلیت کی بنیاد پر پارلیمان میں آئے جبکہ اپوزےشن کا نظرےہ مےرٹ ،شفافےت کا قتل عام اور پےسے کا زور ہے ۔ پیسے کے زور پر آنےوالے گروہی اور کاروباری مفادات کے خلاف کوئی قانون سازی نہیں کرسکتے۔
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.