دانتوں کے علاج کیلئے معیاری ہسپتال و قت کی اہم ضرورت ہے ،ڈاکٹر فیصل

0 3

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ دانتوں کے علاج کیلئے معیاری ہسپتال و قت کی اہم ضرورت ہے ،

ڈینٹسٹری میں سپیشلائیزیشن کیلئے ہر سال 8 سے12 طلباء کی تعلیم اور تربیت کی جائیگی۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سکول آف ڈینٹسٹری میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دانتوں کے علاج کیلئے معیاری ہسپتال (سکول آف ڈینٹسٹری) قت کی اہم ضرورت ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.